پوری پاکستانی قوم، بالخصوص ہماری میڈیا، سوشل میڈیا، محکمہ پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے تمام چھوٹے بڑے اداروں سے ایک عاجزانہ، دردمندانہ اپیل

Posted: April 1, 2020 in Uncategorized

پوری پاکستانی قوم، بالخصوص ہماری میڈیا، سوشل میڈیا، محکمہ پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے تمام چھوٹے بڑے اداروں سے ایک عاجزانہ، دردمندانہ اور ہاتھ جوڑُکر یہ اپیل ہے کہ خدارا خدارا “تبلیغی جماعت” میں الله کے دین کی احیاء و بقاء کیلئے اور پوری اُمّتِ محمدیہ صِلَّی اللهُ علیہ وسلم کی ہدایت کی فکر میں نکلے ہوئے بھائیوں پر بے جاظلم اور زیادتی نہ کریں۔ اور اس پُر امن جماعت کے خلاف زہر نہ اگلیں۔ ہم ویسے ہی الله کی طرف سے بھیجے گئے ایک عذاب سے گزررہے ہیں۔ یہاں ہمیں ہروقت الله سے گڑگڑاکرتوبہ کرنے کی اور اُس سے معافی مانگنے کی ضرورت ہے۔ خُدانخواستہ خدانخواستہ اگر الله کی پکڑ ہوئی تو آپ اور ہم سب اس کی لپیٹ میں آئیں گے اور ہم سب سوچ لیں کہ اُس کی پکڑ بہت سخت ہے۔ الله ہمیں عقلِ سلیم عطا فرمائے اور اپنے غضب و غصے سے پناہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Advertisement

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s